کون ہے جو محفل میں آیا 82

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں الحمد للہ ٹھیک ہوں ، میں نے کہاں غائب ہونا ہے ؟ آپ سب ہی غائب ہیں فہیم بھیا ، امین بھیا تو نظر ہی نہیں آتے ۔ ابھی نہیں کھایا ۔ اللہ کا کرم ہے ۔
اور آپ کیسی ہیں ۔۔؟
میں بس ایسی ہی ہوں خراب سی ۔۔ہی ہی ہی

جی میں تو روز آتی ہوں ۔امین بھیا بھی تھوڑی دیر کو آتے ہیں ۔ فہیم بھیا بھی نہیں ہیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی
کیوں کہ میں بہت خراب ہوں۔ وہ ناں آج میں نے سعود بھیا کو جگا دیا۔ غلطی سے ہوگیا میں نے جان بوجھ کر تو نہیں جگایا تھا۔ (نالائق!)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top