کون ہے جو محفل میں آیا 82

ہیں ناں وہ اتنی اچھی ہیں سچی میں :)

وہ زمین سے اوپر ایک شپ میں ہیں ۔تھور نے ان کو غائب کیا وہ ان سے بات کرنا چاہتے ہیں ۔

تو یہ ساری باتیں آپ اپنے بھیا کو ہی بتائیں ناں ننھی پری۔ پھر آپ کہیں گی کہ سبھی کو تنگ کرنا ہے۔ :) :) :)
 
:)
اب کم از کم یہاں تو شکریہ کہنے کی اجازت ہونی چاہئیے :)

بالکل بھی نہیں۔ بلکہ ہم تو کہیں گے کہ آپ نے پچھلے پیغام میں ننھی پری کو جو کہا ہے وہ بھی واپس لے لیں ورنہ آپ کو اندازہ ہونا چاہئے کہ وہ بھی ہماری ہی گڑیا رانی ہیں۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بھیا وہ نے تھور ان کو بتانے بلکہ خبردار کرنے آئے ہیں کہ انہوں نے چونکہ ایک گوآؤلڈ کو مارا ہے اس لیے باقی گوآؤلڈز اپنے لیے ان کو خطرہ سمجھ رہے ہیں اور تھور ان کو اپنی مدد بھی پیش کررہے ہیں حملے کی صورت میں ۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بالکل بھی نہیں۔ بلکہ ہم تو کہیں گے کہ آپ نے پچھلے پیغام میں ننھی پری کو جو کہا ہے وہ بھی واپس لے لیں ورنہ آپ کو اندازہ ہونا چاہئے کہ وہ بھی ہماری ہی گڑیا رانی ہیں۔ :) :) :)
ارے ہاں بالکل بالکل !
یہ تو میں نے دیکھا ہی نہیں تھا ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top