ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!
بہت خوب۔ میں تو اب ڈاٹ آرگ ہی سے آن لائن ہوں۔ کافی سرعت رفتاری سے کام ہوا ہے۔ ورنہ اندیشہ تھا کہ آج محفل سست ہوگی۔![]()
فکر نہ کریں، اگر ہمارے پاس ڈاٹ نیٹ والا ڈومین نہ بھی ہوتا تو بھی ہم کوئی نہ کوئی ریسکیو پلان ضرور رکھتے۔
وعلیکم السلام!
بہت خوب۔ میں تو اب ڈاٹ آرگ ہی سے آن لائن ہوں۔ کافی سرعت رفتاری سے کام ہوا ہے۔ ورنہ اندیشہ تھا کہ آج محفل سست ہوگی۔![]()
اور یہ آپ دوبارہ خادم کب سے ہو گئے ؟
پچھلی بار تو خوب احتجاج ہوا تھا۔ اب اجازت کیسے ملی ؟![]()
یعنی بلا اجازت یہ جسارت کی گئی ہے۔یہ تبدیلی تو چند ہفتے قبل ہی عمل پذیر ہوئی ہے۔ در اصل پر زور احتجاج کرنے والی مقدس بٹیا رانی ان دنون بیمار ہیں، اللہ ان کو شفاء عطا فرمائے، آمین۔ ویسے ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی نے آج اس پر سوال اٹھایا تھا لیکن وہ اس وقت مووی دیکھ رہی تھیں اس لئے ہماری بچت ہو گئی۔![]()
یعنی بلا اجازت یہ جسارت کی گئی ہے۔
پھر تو آپ اپنی خیر منائیں۔![]()
فکر نہ کریں، اگر ہمارے پاس ڈاٹ نیٹ والا ڈومین نہ بھی ہوتا تو بھی ہم کوئی نہ کوئی ریسکیو پلان ضرور رکھتے۔![]()
![]()
![]()
کوئی بات نہیں بھیا آنے دیں ذرا مقدس اپیا کو پھر آپ کی خبر لیں گے ۔اور آپ کی سزا یہ ہے کہ اب آپ کو ہر مووی کی سٹوری سننا ہوگئی اور جی بھر کے بور ہونا پڑے گا۔بعد میں آپ سے اس میں سے سوال بھی ہونگے اور آپ کو بالکل ٹھیک جواب دینے ہونگے ۔یہ تبدیلی تو چند ہفتے قبل ہی عمل پذیر ہوئی ہے۔ در اصل پر زور احتجاج کرنے والی مقدس بٹیا رانی ان دنون بیمار ہیں، اللہ ان کو شفاء عطا فرمائے، آمین۔ ویسے ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی نے آج اس پر سوال اٹھایا تھا لیکن وہ اس وقت مووی دیکھ رہی تھیں اس لئے ہماری بچت ہو گئی۔![]()

کوئی بات نہیں بھیا آنے دیں ذرا مقدس اپیا کو پھر آپ کی خبر لیں گے ۔اور آپ کی سزا یہ ہے کہ اب آپ کو ہر مووی کی سٹوری سننا ہوگئی اور جی بھر کے بور ہونا پڑے گا۔بعد میں آپ سے اس میں سے سوال بھی ہونگے اور آپ کو بالکل ٹھیک جواب دینے ہونگے ۔![]()
وعلیکم السلام بھیا
آپ کھائیں ناں میرے حصے کا بھی![]()
اچھی ہوں بھیا اور یہاں ٹھنڈ ٹھنڈ ہے ابھی دھوپ نکل آئے گی ۔کیسی ہیں ہماری ننھی پری اور آج موسم کیسا ہے گڑیا رانی کے شہر کا؟![]()
بھیا "جلاد وطنوں " نہیں ہوتا ناں "جلا وطنوں" ہوتا ہے ناں ؟
اچھی ہوں بھیا اور یہاں ٹھنڈ ٹھنڈ ہے ابھی دھوپ نکل آئے گی ۔
میں سورہ رحمن کی تلاوت سن رہی ہوں ۔
جی بھیا یہ والے قاری بہت اچھا پڑھتے ہیں میں ان کی طرح پڑھنے کی کوشش کرتی ہوں اور پھر امی جان کو تنگ کرنے لگ جاتی ہوں کہ بتائیں میں ان کی طرح پڑھ رہی ہوں ناں اور میرے آواز ان سے ملتی ہے ناں ۔
جی بھیا میں ایسا ہی کرتی ہوں۔