ویپالائزر : ویب ڈیولپرس کے لیے ایک کارآمد پلگ ان

ابو یاسر

محفلین
محترم قارئین!
اگر آپ کو کسی ویب سائٹ پر استعمال ہونے والے ٹکنالوجی کے بارے میں پتہ کرنا ہوتو کیسے کریں گے؟ کیسے معلوم ہوگا کہ سائٹ ورڈ پریس ، جوملہ ، ڈروپل پر چل رہی ہے؟ صفحہ پرکون کون سی اسکرپٹ رواں دواں ہے؟؟ کس سرور پر ہے؟؟؟
پیج کا مطالعہ یا فوٹر دیکھیں گے ؟ :unsure:
سورس کوڈ دیکھیں گے؟؟ o_O
گوگل کریں گے؟؟؟ :mad-tongue:
میں جس پلگ ان کا ذکر کررہا ہوں اس کے ذریعے آپ کو یہ سب کچھ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔:bomb:
"wappalyzer" اسے موزیلا فائرفاکس کے ایڈ ونس میں جاکر سرچ کریں اور انسٹال کرلیں اور فائرفاکس کو ریسٹارٹ کرلیں ساری تفصیل آپ کو اب اپنے ایڈریس بار پر نظر آجائے گی اسے کلک کرکے مزید جان سکتے ہیں۔
wappalyzer کے بعد موزیلا فائرفاکس کا ایڈریس بار
28575.png
66678.png

ہے نا کارآمد؟؟
اگرنہیں تو آپ ہی کوئی اور طریقہ بتائیں :)
نوٹ :یہ پلگ ان فی الحال موزیلا فائرفاکس اور کروم کے لیے دستیاب ہے۔ ویپالائزر کے بارے میں زیادہ جاننے کے لیے سائٹ ایڈریس
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ ابویاسر۔ اس پلگ کو استعمال کرکے ہی اس کی افادیت کے بارے میں علم ہو سکتا ہے۔
 
Top