کون ہے جو محفل میں آیا 81

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم اہلیان محفل

ہمارے ہاں آج جزوی طور پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔ اب اللہ سے دعا ہے کہ بارش بھی ہو جائے۔
 

فہیم

لائبریرین
ہاں پھر تو واقعی جلدی ہے۔
اچھا ہے صبح کئی کام نمٹا لیتے ہوں گے یا سوئے ہی رہتے ہیں؟

جی کام تو نپٹانے ہی پڑتے ہیں۔
ہم بس جاگ جائیں اور بستر چھوڑدیں۔
اس کے بعد پھر ہمیں جمائیاں اور انگڑائیاں نہیں آتیں :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھی ہوں فہیم بھیا
آپ کیسے ہیں ؟
اور یہ اوتار میں تصویر کیسی ہے مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا ۔

کہیں جن بابا تو نہیں ہے ؟:shock:
 

فہیم

لائبریرین
اچھی ہوں فہیم بھیا
آپ کیسے ہیں ؟
اور یہ اوتار میں تصویر کیسی ہے مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا ۔

کہیں جن بابا تو نہیں ہے ؟:shock:


میں ٹھیک ٹھاک۔

یہ اوتار میرے اولین اوتاروں میں سے ایک ہے :)
تم اسے جن بابا ہی سمجھ لو:ROFLMAO:
ویسے یہ ہے انسان ہی :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top