عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

شمشاد

لائبریرین
عظیم بیگ چغتائی کے افسانے
صفحہ 386 تا 393 ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو گئے ہیں۔ ایم ایس ورڈ فائل منسلک ہے۔
 

Attachments

  • Azim baig P386 to 393.ZIP
    21.8 KB · مناظر: 1

مقدس

لائبریرین
اس کتاب کے چند صفحات ہی رہ گئے ہیں بھیا
5صفحات امین بھیا کے
8 صفحات وجی بھیا کے
اور ایک لاسٹ فائل جو شگفتہ آپی یہاں اٹیچ نہیں کر پا رہیں
 

مقدس

لائبریرین
آپی اس فائل میں تو لاسٹ دو پیجزز ہوں گے ناں
ابھی نئی بک اسٹارٹ ہونے والی ہے۔ تو آپ اس میں حصہ ڈالیے گا
 

فہیم

لائبریرین
آپی اس فائل میں تو لاسٹ دو پیجزز ہوں گے ناں
ابھی نئی بک اسٹارٹ ہونے والی ہے۔ تو آپ اس میں حصہ ڈالیے گا

ابھی فی الحال کوئی نئی بک اسٹارٹ نہیں ہورہی :)
ورنہ پروف ریڈنگ ٹیم جو کے فی الوقت صرف اعجاز انکل پر مشتمل ہے۔
اور ای بک ٹیم جس کا ابھی تک کچھ اتہ پتہ نہیں
کے پاس بہت کام جمع ہوجائے گا :)
 

محمد امین

لائبریرین
میرے حصے میں دس صفحات تھے، مصروفیات کی وجہ سے 2 ڈھائی صفحات باقی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا فون بھی ڈیڈ ہے 4 دن سے اور کچھ کہہ نہیں سکتے کب تک چلے گا۔
 

مقدس

لائبریرین
امین بھیا فہیم بھیا نے آپ کی فائل سے دیکھ لیا ہو گا کہ آپ نے کتنے کیے تھے وہاں پر

اب بس وجی بھیا کے رہتے ہیں اور وہ بھی کر رہے ہیں تو ایک دو دن تک بک کمپلیٹ ہو جائے گی
آگے کا کام آپ کا ہے امین بھیا
 
Top