کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہائے فہیم بھیا اتنا سب کچھ کس نے بنایا تھا ۔۔؟

امی نے
ساتھ میں بھابھی نے ہاتھ بٹایا ہوگا۔
ویسے حلوے پر آج مجھے حیرت ہوئی کہ یہ کس خوشی میں
تو معلوم ہوا کسی خوشی میں نہیں بس ایسے ہی بنالیا۔
اصل میں ہمارے یہاں میٹھا شاذ و نادر ہی بنتا ہے۔
ہم لوگ چٹ پٹے اور مرچ مصالحے والا لوگ زیادہ ہیں :)
 
عندلیب

محفلین

ہم حیدرآبادیوں کی طرح ۔۔:)
 
مقدس

لائبریرین
آواز کی مکمل واپسی ہو گئی مقدس ِ ؟
میں آج بہت بہتر ہوں ، ابھی امی یا ابو کی آنکھ کھل گئی تو ڈانٹ پڑ جانی ہے ، باقی لوگ اب سونے کی تیاری کر رہے ہیں ۔
جی آپی آواز تو ٹھیک ہو گئی ہے پر سر میں درد ہو رہا ہے
آفس سے آکے سو گئی تھی پر ٹھیک نہیں ہوا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top