کون ہے جو محفل میں آیا 80

جی شمشاد بھائی۔ در اصل ہمارے ڈیپارٹمنٹ کا کمپیوٹنگ ریسورس اور انفرا اسٹر مہیا کرانے والا گروپ ریسرچرز کے لئے دستیاب مختلف وسائل کا تعارف کرا رہا تھا۔ :) :) :)
 

فہیم

لائبریرین
light00002g.jpg


شکریہ شمشاد بھائی :)
بس یہ سمجھ لیں کہ سیدھے چلتے چلتے کبھی کبھی بندہ پٹری سے اتر جاتا ہے :)


لیں شمشاد بھائی ڈال دی روشنی
اور کوئی حکم :grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top