مقدس
لائبریرین
کرنا کیا ہے پیاری آپیالحمدللہ ٹھیک ہیں ۔
ریڈ چکن ، تیج پات چاول ، ٹماٹر کی کچی چٹنی ، رائتہ ، سلاد ، اور میٹھے میں گلاب جامن ۔
ہائے اللہ۔۔ چٹنی میں تھوڑی مرچ زیادہ ہوگئی ہے کیا کروں مقدس ۔ ۔۔؟
بس اٹھا کر ساری مجھے بھیج دیں ۔۔۔ یمییی
کرنا کیا ہے پیاری آپیالحمدللہ ٹھیک ہیں ۔
ریڈ چکن ، تیج پات چاول ، ٹماٹر کی کچی چٹنی ، رائتہ ، سلاد ، اور میٹھے میں گلاب جامن ۔
ہائے اللہ۔۔ چٹنی میں تھوڑی مرچ زیادہ ہوگئی ہے کیا کروں مقدس ۔ ۔۔؟
وعلیکم السلام زین بھیا
کیسے ہیں آپ۔۔ نیٹ خراب تھا یا آپ خالہ کی طرف گئے ہوئے تھے
ہی ہی ہی
کم آن بھیا ٹیل آس دا ٹرتھ
میں بھی اللہ کے کرم سے بلکل ٹھیک ہوں آپ دعا کر دیا کریں ہم دونون کے لیےوعلیکم السلام خرم بھیا
میں اچھی ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں
پھر پرامس کہ نو ڈانٹایسے کیسے چھپ جانا ہے۔
چھپ کر تو دیکھو ذرا![]()
وعلیکم السلام
الحمد اللہ ۔ میں خیریت سے ہوں حسن۔ شکریہ
میں اکثر سوچتی تھی کہ حسن کی سٹدیز تو اب ختم ہو چکی ہوں گی۔ صبح آپ کا نام دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ اور اب یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ جاب کر رہے ہیں۔ میں 2010ء میں چھٹی پر پاکستان آئی تھی کہ یہاں بہت اچھی جاب کی آفر ہوئی۔ ابھی تو یہیں ہوں اور الحمد اللہ اچھا لگ رہا ہے۔
آئی ول بھیا ان شاءاللہمیں بھی اللہ کے کرم سے بلکل ٹھیک ہوں آپ دعا کر دیا کریں ہم دونون کے لیے
پھر پرامس کہ نو ڈانٹ
بھیاااا میں اتنی دیر سے آپ کو بلا رہی تھی ناں
مجھے آئسکریم کھانی ہے۔۔ پلیززز کھلا دیں ناں
السلام علیکم
الحمداللہ ہمارا نیٹ بحال ہوگیا ہے
جی ہاں آپ ٹھیک سمجھے میرے استفسار پر وضاحت کر چکے ہیں سعود بھائی، پیزا پارٹی ہی ھےمیرا خیال ہے سعود بھائی کسی Pizza پارٹی کی بات کر رہے ہیں۔
اب تو گلا ٹھیک ہو گیا بھیا![]()
کھاؤ جتنی مرضی کھاؤ، پھر گلا درد کرے گا تو مجھے بتانا۔
ہاں یہ سوچنے دیںپہلے یہ تو بتاؤ تم کو ڈانٹا کب ہے میں نے آج تک![]()
ہاں یہ سوچنے دیں
ہی ہی ہی
آپ نے کہنا ہے کہ میں آج اور ٹائپ نہ کروں پر میں آج ہی ختم کرنا چاہتی ہوں ناں
ہی ہی ہی ہیلیکن میں نے تو ایسا کچھ کہنے کا نہیں سوچا ابھی تک![]()
نہیں ہوتا ناں بھیالیکن اب پھر کھانے سے درد کرنے لگے گا۔
لگتا ہے سعود بھئی پٹسا پارٹی میں چلے گئے۔
جی بھیا لے آئیںمیں اپنے لیے چائے لے آؤں، پھر آتا ہوں۔
یہ زین آیا تھا، کدھر رہ گیا؟
اور محمد امین کہاں غائب ہیں؟
ہی ہی ہی ہی
میں نے آپ کے سوچنے سے پہلے آپ کو خبردار کر دیا
نہیں ہوتا ناں بھیا
سچی اتنے دن سے نہیں کھائی آئسکریم بھیا
بھابھی کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں
بھابھی کو میرا بہت سارا سلام کہیے گااتنے دن نہیں کھائی اس لیے تو گلا ٹھیک تھا۔
خاتون اول ایک درس میں گئی ہوئی ہیں اور ابھی ان کو لینے جانا ہے۔