کون ہے جو محفل میں آیا 80

حسن علوی

محفلین
:)
جی امید تو اچھے کی ہی ہے :)
اور ہم نے کراچی چھوڑ کر کہاں جانا ہے بھلا ابھی :)
عمار بھائی بھی ٹھیک ٹھاک ہیں۔
آپ سنائیں کون سے K میں ہیں آج کل پی کے میں یا یو کے میں :)

میں جناب آج بھی دوسرے والے K میں ہی پایا جاتا ہوں یعنی کہ دیارِغیر :-(
جلد ہی پاکستان آنے کا ارادہ ھے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top