عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

فہیم

لائبریرین
میرے سیشن کی فائنل رپورٹ یہ ہے کہ تمام پیجز تقریباً مکمل ہوگئے ہیں
بس محمد امین بھائی کے چند ایک پیجز رہ گئے ہیں جو وہ انشاءاللہ آج مکمل کردیں گے۔
اور پھر ان کو ترتیب میں بھی انہوں نے ہی لانا ہے۔

جس کے لیے یہ چارٹ ان کے لیے مفید ہوسکتا ہے۔

121 تا 130 شمشاد بھائی
131 تا 140 محمد امین بھائی
141 تا 145 ذوالقرنین بھائی
146 تا 150 مقدس
151 تا 155 قیصرانی بھائی
156 تا 160 Zeeshan Haider بھائی
161 تا 165 وجی بھائی
166 تا 172 fahim
173 تا 183 مقدس
184 تا 188 مقدس
 

ذیشان ابن حیدر

لائبریرین
شمشاد بھائی محب علوی بھیا سیدہ شگفتہ آپی
اس کے 69 سے73 تک کے پیجزز نہیں ہیں۔ ان کا کیا کرنا ہے
مقدس اگر آپ نے 69 سے 73 ٹائپ کر لیے ہیں تو ٹھیک ہے۔ اگر نہیں کیے تو یہ صفحے یہاں پہ ہیں۔
fahim فائل 184 تا 188 تک مقدس پہلے ہی ٹائپ کر چکی ہیں۔ اسے بھی اپنی لسٹ میں شامل کر لیجئے۔
غلیل
فقیر
 

فہیم

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپی پرامس میں صرف تین فائلز لوں گی باقی سب اوروں میں بانٹ دوں گی پرامس
اس لیے اب آپ ساری فائل اپ لوڈ کر دیں

مقدس یہاں اپلوڈ ہو چکے ہیں بقیہ صفحات ، آخری صفحہ اپلوڈ نہیں ہو سکا کسی ایرر کی وجہ سے ، اسے دوبارہ ٹرائی کروں گی ۔

اس ربط پر پہلی دو فائلز ٹائپ ہو چکی ہیں :

یہ اور یہ
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم آگین
چلو جی بچو تیار ہو جاؤ سب۔۔ اگلا کام آ پہنچا۔۔
جی تو ان بچوں کو ٹیگ کرتی ہوں پہلے۔۔ جن جن کو کام دیا گیا ہے

شمشاد بھیا
ذوالقرنین بھیا
Zeeshan Haider
fahim
وجی بھیا
مقدس

http://dl.dropbox.com/u/3712927/Typing/file MirAzeem.rtf

اور یہاں سے پیجزز لینے ہیں۔ اور کرنے کے بعد یہاں پر اطلاع کر دیں کہ کر لیے ہیں ۔۔

تھینک یو جی
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس آدھا صفحہ کھلتا ہے۔
MirAzeem%20-%200000193.gif
 
Top