کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

مہ جبین

محفلین
حال اچھا ہے :) آپ کیسی ہیں ؟ کیسا لگ رہا ہے اردو محفل جوائن کر کے ؟:)
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں
اردو محفل جوائن کر کے اچھا لگا ہے
اس سے پہلے میں نے فیس بک جوائن کی ہوئی تھی اس کے بارے میں پتہ نہیں تھا لیکن امین کے کہنے پر میں یہاں بھی آگئی یہ فورم فیس بک سے کافی الگ ہے اور اچھا بھی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top