کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

مقدس

لائبریرین
کب سو گئے تھے ؟؟ رات کو ہم دوستوں کے ساتھ باہر تھے بارش ہو رہی تھی ہلکی :) ۔۔۔ تو اسی کو انجوائے کرنے نکلے تھے، اس سے پہلے وہی دوست ہمارے گھر پر بیٹھے تھے۔۔

کافی دیر سے آئے تھے ہم پھر کہیں مصروف ہوگئے اور صبح ہی سوئے :(

یہاں تو نہیں تھے بھیا
۔
 

یہی کہ آپ بالکل ٹھیک ہیں۔ حالانکہ آج آپ نے ایک عدد مسکان بھی پوسٹ نہیں کی۔ :) :) :)

بھیا آپ کے لئے یہ تلسی کے پتوں کا کاڑھا لائے ہیں۔ :) :) :)

dsc04525kadha2.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top