عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

مقدس

لائبریرین
بھیازززز اب ویک اینڈ ہے ناں
تو میں بزی رہوں گی گھر پر
اس لیے پہلے سے کر لیے لیکن نیکسٹ پیجزز اب منڈے کو اسٹارٹ کروں گی ۔۔ اس لیے نو جرمانہ پلیززززززززززز
 

فہیم

لائبریرین
بھیازززز اب ویک اینڈ ہے ناں
تو میں بزی رہوں گی گھر پر
اس لیے پہلے سے کر لیے لیکن نیکسٹ پیجزز اب منڈے کو اسٹارٹ کروں گی ۔۔ اس لیے نو جرمانہ پلیززززززززززز

ہاؤ سویٹ :)
لیکن چندا وہ نیکسٹ پیجز حاصل کہاں سے ہونگے بھلا :nerd:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے اپنے حصے کا کام صفحہ 250 تا صفحہ 269 ٹائپ کر کے پوسٹ کر دیا ہے۔

ایم ایس ورڈ کی فائل منسلک ہے۔
 

Attachments

  • Azim Baig P250 to 269.ZIP
    41.9 KB · مناظر: 3

فہیم

لائبریرین
تارہ اپڈیٹ کے مطابق:

شروع کی دس فائلز 121 تا 130 شمشاد بھائی (مکمل ہوکر پوسٹ ہوچکی ہیں)
اس کے بعد کی 10۔ 131 تا 140 محمد امین بھائی (تاحال کام جاری)
اس کے بعد کی 5۔ 141 تا 145 ذوالقرنین بھائی (مکمل ہوکر پوسٹ ہوچکی ہیں)
آگے کی 5 146 تا 150 زین کے پاس ہیں (کوئی رپورٹ نہیں)
آگے کی 5۔ 151 تا 155 قیصرانی بھائی (کام جاری)
آگے کی 5۔ 156 تا 160 Zeeshan Haider بھائی (مکمل ہوکر پوسٹ ہوچکی ہیں)
آگے کی 5۔ 161 تا 165 وجی بھائی (مکمل ہوکر پوسٹ ہوچکی ہیں)
آگے کی 7۔ 166 تا 172 fahim (مکمل ہوکر پوسٹ ہوچکی ہیں)
اور آخر کی 10۔ 173 تا 183 مقدس (مکمل ہوکر پوسٹ ہوچکی ہیں)
 

مقدس

لائبریرین
تھینک یو ذیشان بھائی
اب شگفتہ آپی کا انتظار ہے کہ وہ کب باقی کا کام اپ لوڈ کرتی ہیں یہاں پر
 
Top