عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

محمد امین

لائبریرین
منتقل کر دیا ہے امین بھائی ۔

بہت شکریہ :) اردو نثر کے زمرے میں گپ شپ چل رہی تھی اس دھاگے میں تو تھوڑا عجیب لگ رہا تھا مجھے :)

کیا یہ سیکھنا پڑے گا یا خود سمجھا جا سکتا ہے ؟

بنیادی چیزیں تو ایسے ہی ہاتھ پیر مار کر سمجھ میں آ جاتی ہیں، باقی جو سمجھ نہ ائے اس کے لیے ایک دفعہ کوئی رہنمائی کر دے تو سمجھ آجاتا ہے۔
آپ اسکین کس سوفٹ وئیر سے کرتی ہیں؟؟

میں تو فوٹو شوپ سے اسکین کرتا ہوں وہیں ڈائرکٹ امیج کو کروپ کیا، سائز کم کیا، ctrl+s دبا کر محفوظ کیا ۔۔۔1 منٹ سے بھی کم لگتا ہے ایک صفحے میں۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ویسے تو امین بھائی نے دے دئیے
اور میں نے اپنی پوسٹ کو بھی ایڈٹ کردیا ہے۔
اور ٹیکسٹ فائل میں بھی آپ کا نام شامل کردیا ہے فرحت اپیا کی جگہ۔
ٹیگ کی بجائے پی ایم کر دیا کریں یا پھر ای میل یا پھر میسنجر پر تاکہ فوری کام شروع ہو جائے :)
 

فہیم

لائبریرین
میں نے اپنے حصے کی سات فائلز کردی ہیں۔
166 تا 172

شمشاد بھائی اور محمد امین بھائی
میرے خیال میں یہاں میرا کام ختم۔
آگے کے صفحات سب تقسیم ہیں۔
باقی اب آپ لوگ سنبھالیں۔
ہمارا آج کا ٹاسک ختم :)

اب پھر سے آپ دونوں باس۔
 

مقدس

لائبریرین
محب بھائی ابھی بھی سارے صفحات نہیں ہوئے۔ شگفتہ آپی نے ابھی کچھ اپ لوڈ کرنے ہیں۔۔ میرے خیال میں کل 217 صفحات ہیں اور ابھی یہاں 183 تک ہیں
 

ذوالقرنین

لائبریرین
الحمدللہ! میں نے اپنے حصے کا کام مکمل کرکے پوسٹ کر دیا۔
تاخیر کے لیے معذرت خواہ۔ پر۔ دیر آید درست آید
کیونکہ پچھلے "ادوار" میں امتحانات کا بوجھ سر پر تھا۔ خیر سے امتحانات گزر گئے۔
 

فہیم

لائبریرین
ایک بات یہ کہ۔
پہلے جو ٹیکسٹ فائل میں نے بنائی اس میں غلطی سے میں نے نام
Zulqarnain Haider اور Zeeshan لکھ دیے تھے۔
لیکن ابھی معلوم ہوا کہ حیدر، ذیشان بھائی کے نام کے ساتھ ہے۔ اور ذوالقرنین بھائی کے نام کے ساتھ نہیں۔ تو ابھی اس کو درست کردیا۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
ایک بات یہ کہ۔
پہلے جو ٹیکسٹ فائل میں نے بنائی اس میں غلطی سے میں نے نام
Zulqarnain Haider اور Zeeshan لکھ دیے تھے۔
لیکن ابھی معلوم ہوا کہ حیدر، ذیشان بھائی کے نام کے ساتھ ہے۔ اور ذوالقرنین بھائی کے نام کے ساتھ نہیں۔ تو ابھی اس کو درست کردیا۔
میں پریشان کہ یا اللہ خیر! میں نے عذر بھی پیش کیا تھا لیکن پھر بھی۔۔۔۔:daydreaming:
خیر۔۔۔۔۔:whew:
جو ہوا سو ہوا۔۔۔۔ :smile2:
 

فہیم

لائبریرین
میں پریشان کہ یا اللہ خیر! میں نے عذر بھی پیش کیا تھا لیکن پھر بھی۔۔۔ ۔:daydreaming:
خیر۔۔۔ ۔۔:whew:
جو ہوا سو ہوا۔۔۔ ۔ :smile2:

جی ہمیں آپ کا بھی بعد میں معلوم ہوا کہ آپ بھی پڑھائی میں مصروف ہیں :)

فکر ناٹ ہم ایک اپڈیٹ مزید مار دیتے ہیں :)
 

فہیم

لائبریرین
دوسرے سیشن کی تفصیل کچھ یوں ہے۔
اس میں MirAzeem - 0000121.gif سے MirAzeem - 0000183.gif تک کی فائلز پر کام شروع کیا گیا۔
جس میں سے شروع کی دس فائلز یعنی 121 تا 130 شمشاد بھائی کے پاس ہیں۔
اس کے بعد کی 10 یعنی 131 تا 140 محمد امین بھائی کے پاس
اس کے بعد کی 5 یعنی 141 تا 145 ذوالقرنین بھائی کے پاس ہیں۔
آگے کی 5 یعنی 146 تا 150 زین کے پاس ہیں۔
آگے کی 5 یعنی 151 تا 155 پہلے فرحت اپیا کے نام کی گئی تھیں۔ لیکن وہ بھی آج کل کچھ بزی ہیں تو یہ فائلز اب قیصرانی بھائی کے پاس ہیں۔
آگے کی 5 یعنی 156 تا 160 Zeeshan Haider بھائی کے پاس ہیں۔
آگے کی 5 یعنی 161 تا 165 وجی بھائی کو دی گئی ہیں۔ لیکن ان کی طرف سے ابھی تک کوئی رپلائی نہیں ملا۔ تو شاید ان کو بھی کسی دوسرے ممبر کے حوالے کرنا پڑا۔ یہ فائلز یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہیں
آگے کی 7 یعنی 166 تا 172 میرے یعنی فہیم کے پاس تھیں۔ وہ میں مکمل کرکے اسی دھاگے میں پوسٹ کردی ہیں۔
اور آخر کی 10 یعنی 173 تا 183 مقدس کے پاس ہیں۔ (جو اس نے کم از کم 3 دن میں پوسٹ کرنی ہیں) :)


رپورٹ مکمل :)

اپڈیٹ: وجی بھائی والی فائلز اب وجی بھائی کے پاس ہی ہیں۔
 
Top