کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

محمد امین

لائبریرین
امین بھائی میں چیک کر لیا تھا عظیم بیگ چغتائی کے آدھے صفحات باقی ہیں ابھی ۔ اب سونے جا رہی ہوں میں بھی ، مزید تفصیل کل انشآءاللہ ۔

میں بھی جمع کر رہا تھا مگر ہمت جواب دے گئی کیوں کہ تھکا ہوا ہوں۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پر بھیا میں ابھی آئی اور آنٹی چلی گئیں :(

مقدس کوئی بات نہیں ، یہاں رات کے اب ڈھائی بجنے والے ہیں ، اب ہم دوبارہ باتیں کر لیں گے ناں جب آنٹی دوبارہ آئیں گی ۔ میں بھی اب آف ہو رہی ہوں اللہ حافظ اور شب بخیر ۔ آپ اپنا خیال رکھنا ۔
 
مقدس

لائبریرین
مقدس کوئی بات نہیں ، یہاں رات کے اب ڈھائی بجنے والے ہیں ، اب ہم دوبارہ باتیں کر لیں گے ناں جب آنٹی دوبارہ آئیں گی ۔ میں بھی اب آف ہو رہی ہوں اللہ حافظ اور شب بخیر ۔ آپ اپنا خیال رکھنا ۔
اوکے آپی ان شاءاللہ
آپ اپنا خیال رکھیے گااااا
اللہ حافظ
 
امی جان امی جان کے لئے یہ پھول صبح صبح جب وہ بیدار ہوں۔ :)

1324872366-44L2D66.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top