مطبوعاتِ ہمدرد، کراچی

محمد امین

لائبریرین
22 صفحات اگر یہاں امیج شامل کرنے والے اوپشن سے کرتا تو صبح ہوجاتی۔۔میرے پاس امیج شامل کرنے کا پوپ اپ بہت دیر سے کھلتا ہے۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
22 صفحات اگر یہاں امیج شامل کرنے والے اوپشن سے کرتا تو صبح ہوجاتی۔۔میرے پاس امیج شامل کرنے کا پوپ اپ بہت دیر سے کھلتا ہے۔۔۔

آپ نے وہ تمام صفحات ایک ذپ فائل میں ڈال کر یہاں شیئر کرادینے تھے۔
اصل میں میں آپ کو بتاؤں۔
میرا ٹائپنگ کا تجربہ کہتا ہےکہ پی ڈی ایف کو دیکھ کر ٹائپ کرنے میں اور ایک jpg فائل کو دیکھ کر ٹائپ کرنے میں۔
کوئی 70-100 کی اسپیڈ کا فرق پڑتا ہے۔
 
یعنی امیج فائل کو دیکھ کر کام تیز ہوتا ہے؟
 
فہیم

لائبریرین
ہائے ابھی اتنا لمبا لیکچر جو دیا فری فنڈ میں۔
اگر کسی یونیورسٹی میں دیا ہوتا تو اچھے پیسے ہی مل جاتے :)
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو کوئی فرق نہیں سمجھتا چاہے کسی بھی فارمیٹ میں ہو۔
آپ نجانے کیسے ٹائپ کرتے ہوں گے۔
 
فہیم

لائبریرین
لیکن میں تو کوئی فرق نہیں سمجھتا چاہے کسی بھی فارمیٹ میں ہو۔
آپ نجانے کیسے ٹائپ کرتے ہوں گے۔

امیج فائل کو ورڈ میں امپورٹ مارا ور اوپر ٹائپنگ شروع کردی اور امیج کو کروپ کرتے گئے۔

پی ڈی ایف میں ایسا نہیں ہوتا۔

اس کو آدھا کرکے اسکرین پر سجانا پڑتا ہے اور ورڈ کو بھی آدھا کرکے۔

فرق یہ ہوتا ہے کہ

امیج فائل جو امپورٹ ہوتی ہے اس میں آنکھوں کا زاویہ ایک رکھ کر دونوں کو دیکھتے ہوئے ٹائپ ہوتا ہے۔
جبکہ پی ڈی ایف میں آنکھوں کا زاویہ ایک رکھ کر کام نہیں چلتا
نگائیں اوپر نیچے کرنی پڑتی ہیں۔

ویسے خود میں اپنی بات کروں تو میں بنا دیکھے بھی ٹائپ کرلیتا ہوں۔
لیکن ہر ایک کے ساتھ ایسا نہیں تو ان کو لازما ٹھیک ٹھاک فرق پڑنا ہے۔

اب اسے آپ بھلے میری بیکار کی منطق سمجھ لیں۔
لیکن بس ہے ایسا :)
 
شمشاد

لائبریرین
تو بھائی جی پی ڈی ایف کو بھی ورڈ میں درآمد کر کے اس کے ساتھ بھی jpg فائل والا سلوک کریں۔ اس میں کیا مشکل ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
تو بھائی جی پی ڈی ایف کو بھی ورڈ میں درآمد کر کے اس کے ساتھ بھی jpg فائل والا سلوک کریں۔ اس میں کیا مشکل ہے۔

تجربہ کرنے گیا تھا لیکن۔
سمجھ ہی نہیں آیا کہ پی ڈی ایف کیسے امپورٹ ہوگی ورڈ میں۔
میرے پاس آفس ایکس پی ہے۔
 
Top