کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام ۔ میں ٹھیک ۔ تم سناؤ؟
وعلیکم السلام۔

کیسی ہو کنول،
اور کہاں گم ہو آج کل :)
پڑھائی کیسی چل رہی ہے۔

میں ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ کا کرم ہے۔ پڑھائی تو ابھی شروع ہوگی پیر سے یونیوورسٹی شروع ہورہی ہے:chill:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top