السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟
وعلیکم السلام اپیاکیا حال ہیں عائشہ عزیز
ٹھیک ہوں شگفتہ آپ کیسی ہیں ؟ میں نے بہت دفعہ سوچا حجاب سے آپ کا نمبر لے کر بات کروں پر عمل درآمد نہ ہو سکا اس ارادے پر ۔۔۔![]()
الحمداللہ۔ اور آپ ؟۔
حمزہ کہاں ہے ؟
فرحت اپیا سے ملاقات سے متعلق بالگ پوسٹ کا لنک تو دیجئے
ہاہا آواز اچھی لگتی ہے بس ۔۔۔میں ٹھیک ہوں سارہ ، اللہ کا شکر۔ چلیں کسی دن بات کرتے ہیں ، بہت عرصہ ہو گیا ہمیں بات کیے ہوئے ، مجھے آپ کی آواز بہت اچھی لگتی ہے ۔ آپ کا وہی نمبر ہے یا تبدیل ہو گیا ہے ؟ میرے پاس آپ کے جو نمبرز تھے ان پر رابطہ نہیں ہوا تھا لاسٹ جب میں کال کیا تھا ۔
ہاہا آواز اچھی لگتی ہے بس ۔۔۔میں نمبر آپ کو میل کر دوں گی ۔۔۔
![]()