کون ہے جو محفل میں آیا 75

فہیم

لائبریرین
تمہارے لیے تو میں نے اچھی چائے بنانے کا کچن کارنر میں طریقہ لکھا ہے۔

وہ چائے کم از کم مقدس کے لیے اچھی نہیں ہوسکتی۔

اس کی پسند کی جو چائے ہے اس کے سامنے فرحت کیانی صاحبہ کی چائے بھی پانی بھرتی نظر آتی ہے:ROFLMAO:
 
مقدس

لائبریرین
وہ چائے کم از کم مقدس کے لیے اچھی نہیں ہوسکتی۔

اس کی پسند کی جو چائے ہے اس کے سامنے فرحت کیانی صاحبہ کی چائے بھی پانی بھرتی نظر آتی ہے:ROFLMAO:
فرحت سس والی تو نہین پر شمشاد بھیا والی چلے گی
بس میرے کو ذرا اسٹرانگ بنانی ہوتی ہے
لیکن اب کیا فائدہ
اب تو چائے چھوڑی دی ہم نے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top