کون ہے جو محفل میں آیا 74

شمشاد

لائبریرین
ایویں بس کوئی وجہ بھی تونہیں مل رہی۔
بقول شاعر ،
دلِ نادان کو ہوا کیا ہے
جانے اس درد کی دوا کیا ہے!!
ایک تو شعر غلط لکھا ہے اور دوسرا یہ کہ اس درد کی دوا میرے پاس ہے اور وہ ہے ۔۔۔۔ ابھی بتا دوں یا پھر جلدی سے خود ہی ٹھیک ہو جاؤ، نہیں تو۔۔۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیا ہوا بھیا کی جان؟
اداس ہونا اچھی بات نہیں ہوتی بیٹا :)

ایک تو شعر غلط لکھا ہے اور دوسرا یہ کہ اس درد کی دوا میرے پاس ہے اور وہ ہے ۔۔۔ ۔ ابھی بتا دوں یا پھر جلدی سے خود ہی ٹھیک ہو جاؤ، نہیں تو۔۔۔ ۔

یہ لیں :) :) :)
اب خوش؟؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top