اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

پپو

محفلین
ماسٹر امین صاحب کلاس جاری رکھیں اللہ نے چاہا تو اگلے سال تک املاء درست ہو جائے گی
 

پپو

محفلین
میں ایک جملہ لکھتا ہوں شائد بات بن جائے

اپنی املاء درست کرو
اپنا املاءدرست کرو
 

شمشاد

لائبریرین
آپ تو کراچی میں رہتے ہیں، ایسی واردات تو اٹک کے اس پار ہوتی ہے۔ جہاں اچھے بھلے بندے کو "مڑا تم کدھر جاتی" کہہ دیتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top