کون ہے جو محفل میں آیا 72

مقدس

لائبریرین
بھیا کو بولیں میں ان کو مس کررہی ہوں اور ان کو میرا سلام بھی بولیں ۔

:(
گڈ :) :) ہمارا سلام کہہ دو انہیں ۔۔۔ ۔۔۔ اور اب تو سیڈ نہ ہو لڑکی :)
وہ میں نے پہلے ہی بتا دیا کہ عائشہ اور امین بھیا مس کر رہے ہیں
بھیا نے بھی سلام بولا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
پھر وہی مرغے کی ایک ہی ٹانگ، کہا ناں کہ مانو بلی آئسکریم نہیں کھاتی، صرف دودھ پیتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین

کیا ہوا عائشہ
روتے نہیں ناں
اچھا چلو رونا بند کرو۔ یہ لو

Silver_Color_Kleenex_Stainless_Tissue_box_holder.jpg


آئسکریم کا بھی کرتے ہیں کچھ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top