کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

مقدس

لائبریرین
آج کچھ بہتر ہے الحمدللہ ابھی 2 بجے دینی ہے مجھے دوا اسی لیے جاگ رہی ہوں اور گڑیا کو بھی جگا کے رکھا ہے۔
بس آپ پریشان نہیں ہونا آپی۔۔ دیکھنا آپ اتنی جلدی ٹھیک ہو جائے گی ان شاءاللہ۔۔ پتا بھی نہیں لگے گا
آپ نے کیا کھایا آج
 
عندلیب

محفلین
بس آپ پریشان نہیں ہونا آپی۔۔ دیکھنا آپ اتنی جلدی ٹھیک ہو جائے گی ان شاءاللہ۔۔ پتا بھی نہیں لگے گا
آپ نے کیا کھایا آج
آج تو دن بھر باہر کا ہی کھانا کھایا ۔ آج میرا پکوان کا موڈ بھی نہیں تھا اوپر تھکان اور ٹینشن بھی ۔ اب الحمدللہ بہتر ہے ۔
 
مقدس

لائبریرین
آج تو دن بھر باہر کا ہی کھانا کھایا ۔ آج میرا پکوان کا موڈ بھی نہیں تھا اوپر تھکان اور ٹینشن بھی ۔ اب الحمدللہ بہتر ہے ۔
چلیں اچھا کیا آپی کہ باہر سے منگوا لیا۔۔ ایک ٹینشن ختم ہوئی کھانا پکانے والی
میرے کو تو یہ ٹینشن لگتی ہے کہ کیا پکاؤ روز
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top