شادی کے بعد فہیم بھیا اور امین بھیا سے مکالمہ

محمد امین

لائبریرین
کوئی نہیں۔۔۔۔ میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تیمور کوئی محفل کے ممبر نہیں تھے نہ ہیں :nottalking:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ کام میں نے
مقدس
ناعمہ عزیز اور عائشہ عزیز پر چھوڑ دیا۔
شادی دفتر کے حوالے سے پہلے انہیں مطمئن کریں آپ :)
آپ فکر نا کریں فہیم لالہ ۔
مقدس کوئی لڑکی نہیں ہے نظر میں جو فہیم لالہ جیسی دِکھتی ہو؟؟؟

میں اتنی رشوت نہیں دے سکتا، ایک کی بات ہوتی تو اور بات تھی۔
ہاہاہاہاہا ہاں ناں ہم ذرا مہنگے لوگ ہیں :laugh:
 
Top