مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم​

مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟​


مشرکین عرب بتکدوں اور خانقاہوں میں اپنے بزرگوں اور اولیائے کرام کے بتوں کے سامنے جو مراسم عبودیت بجا لاتے تھے ان میں درج ذیل رسوم شامل تھیں،بتکدوں میں مجاور بن کے بیٹھنا،بتوں سے پناہ طلب کرنا،انہیں زور زور سے پکارنا ،حاجت روائی اور مشکل کشائی کے لیے ان سے فریادیں اور التجائیں کرنا،اللہ تعالیٰ کے یہاں انہیں اپنا سفارشی سمجھ کر مرادیں طلب کرنا،حج اور طواف کرنا،ان کے سامنے عجز و نیاز سے پیش آنا،انہیں سجدہ کرنا،ان کے نام کے نذرانے اور قربانیا دینا،جانوروں کو کبھی بتکدوں پر لے جا کر ذبح کرنا کبھی کسی بھی جگہ ذبح کر لینا،(ملاحظہ ہو الرحیق المختوم،از صفی الرحمن مبارکپوری،صفحہ48/49)یہ تمام رسومات تب بھی شرک تھیں اور اب بھی شرک ہیں۔​
توحید کے مسائل از محمداقبال کیلانی
 

ساجد

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟​

مشرکین عرب بتکدوں اور خانقاہوں میں اپنے بزرگوں اور اولیائے کرام کے بتوں کے سامنے جو مراسم عبودیت بجا لاتے تھے ان میں درج ذیل رسول شامل تھیں،بتکدوں میں مجاور بن کے بیٹھنا،بتوں سے پناہ طلب کرنا،انہیں زور زور سے پکارنا ،حاجت روائی اور مشکل کشائی کے لیے ان سے فریادیں اور التجائیں کرنا،اللہ تعالیٰ کے یہاں انہیں اپنا سفارشی سمجھ کر مرادیں طلب کرنا،حج اور طواف کرنا،ان کے سامنے عجز و نیاز سے پیش آنا،انہیں سجدہ کرنا،ان کے نام کے نذرانے اور قربانیا دینا،جانوروں کو کبھی بتکدوں پر لے جا کر ذبح کرنا کبھی کسی بھی جگہ ذبح کر لینا،(ملاحظہ ہو الرحیق المختوم،از صفی الرحمن مبارکپوری،صفحہ48/49)یہ تمام رسومات تب بھی شرک تھیں اور اب بھی شرک ہیں۔​
توحید کے مسائل از محمداقبال کیلانی
حج اور طواف کرنا ۔ کیا یہ مشرکانہ رسومات میں سے ہے؟؟؟۔
 
Top