کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
یہ سب لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں۔۔ اتنے کم دنوں میں تھریڈ فل ہو جاتا ہے
ہی ہی ہی ہی

آ جائیں سب یہاں پر اب۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
بہت اچھی ہوں اپیا ۔۔۔
آج ہماری پارٹی تھی کالج ۔۔بہت مزہ آیا شچی میں !!
ابھی اسی کی تصاویر دیکھا رہی تھی :)
واؤ یہ تو بہت اچھی بات ہے
کیا کیا کھایا

میں تو تیمورکی سس کے گھر آئی ہوں اور ان کے بیٹے سے لیپ ٹاپ لے لیا کہ مجھے برا ضروری کام کر نا ہے
ہی ہی ہی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آئس کریم اور آئس کریم اور آئس کریم کھائی۔۔۔
یہ اپنے پیسوں سے کھائی ناں اور باقی سب دوسروں کے پیسوں سے ۔۔۔ہی ہی ہی
ہم نے پروگرام کیا تھا ناں بہت مزہ آیا ۔۔ہمارے ڈیپارٹمنٹ کا پروگرام سب سے اچھا تھا ۔وہ بھی صرف ایک دن کے شارٹ نوٹس پہ :)
 

مقدس

لائبریرین
آئس کریم اور آئس کریم اور آئس کریم کھائی۔۔۔
یہ اپنے پیسوں سے کھائی ناں اور باقی سب دوسروں کے پیسوں سے ۔۔۔ ہی ہی ہی
ہم نے پروگرام کیا تھا ناں بہت مزہ آیا ۔۔ہمارے ڈیپارٹمنٹ کا پروگرام سب سے اچھا تھا ۔وہ بھی صرف ایک دن کے شارٹ نوٹس پہ :)
اچھا کیوں نا ہوتا
ہماری عائشہ نے جو کیا تھا

اور اور میری حصے کی آئسکریم کدھر گئی
ہی ہی ہی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کے حصے کی آئس کریم بھی کھائی ۔۔۔یعنی یوں کہ یہ ایک بائٹ ہوگئی میری ۔۔اور یہ میری اپیا کی ۔۔۔ہی ہی ہی
اچھا میں آپ کو اسٹوری سنارہی ہوں دوسرے والے دھاگے میں ۔۔
 

الم

محفلین
ماشاءاللہ بھیا
دیٹ از ویری نائس
آپ پاکستان میں ہوتے ہیں کیا؟
اور آپ کے 100 میسجزز ہو گئے بھیا
مبارک ہو آپ کو
جی بہنا پاکستان میں ہی ہوں :)

خوش آمدید بھائی ۔۔
شکریہ عائشہ بہنا

ماشااللہ آپ دونوں کے نام بہت پیارے مجھے بہت پسند یہ نام ایک اور نام بھی بہت پسند حجاب مجھے
 

مقدس

لائبریرین
تھنیک یو بھیا۔۔
آپ کا نام بھی بہت اچھا ہے ۔۔ پہلے مجھے سمجھ نہیں آیا تھا لیکن آپ نے ابھی شگفتہ آپی کو بتایا ناں میں نے بھی دیکھ لیا وہاں پر
 

الم

محفلین
تھنیک یو بھیا۔۔
آپ کا نام بھی بہت اچھا ہے ۔۔ پہلے مجھے سمجھ نہیں آیا تھا لیکن آپ نے ابھی شگفتہ آپی کو بتایا ناں میں نے بھی دیکھ لیا وہاں پر
پلجر از آل مائن ویسے یہ صرف کلمہ شناخت اصل نام فہیم محمود میر ہے ہہی ہی :)
 

مقدس

لائبریرین
ارے ایک اور فہیم بھائی
دیٹس گڈ آپ نے یہ نک رکھا۔۔ میں نے کنفیوز ہو جانا تھا
ہی ہی ہی


آج فہیم بھیا ابھی تک آئے ہی نہیں
پتا نہیں کہاں رہ گئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top