شمشاد
لائبریرین
بھیا میں چائے دینے کے بہانے دیکھ آؤں کہ کون ہے
ہی ہی ہی ہی
وہ گھر میں جب بابا اور امی کچھ ڈسکس کر ہے ہوتے تھے ناں
تو ہم ایسے ہی بہانے بہانے سے سننے جایا کرتے تھے
ہی ہی ہی
کوئی ضرورت نہیں ہے وہاں جانے کی۔ وہاں سب مرد بیٹھے ہوئے ہیں۔
بھیا میں چائے دینے کے بہانے دیکھ آؤں کہ کون ہے
ہی ہی ہی ہی
وہ گھر میں جب بابا اور امی کچھ ڈسکس کر ہے ہوتے تھے ناں
تو ہم ایسے ہی بہانے بہانے سے سننے جایا کرتے تھے
ہی ہی ہی
کوئی ضرورت نہیں ہے وہاں جانے کی۔ وہاں سب مرد بیٹھے ہوئے ہیں۔


جی ہاں یہ اُسی کی بات کر رہے ہیں۔ہاہاہاہا۔ دھاگے کا عنوان کیا تھا اور مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ مس کیسے کر دیا۔
کہیں فرخ منظور والا دھاگہ تو نہیں تھا؟
جی بھیاہاہاہاہا۔ دھاگے کا عنوان کیا تھا اور مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ مس کیسے کر دیا۔
کہیں فرخ منظور والا دھاگہ تو نہیں تھا؟
ہاں یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھااور یہ جو نیم پلیٹ لگی ہوئی ہے اس کا کیا ہو گا۔ فوراً پتہ چل جائے گا کہ مقدس آئی ہے۔
یار کیوں مروانے کے چکروں میں ہیں۔ نام شام نہ لیں۔ بس اوپر اوپر سے سمجھ جائیں۔ "بحث" میں میں نے بھی اپنی دو پینی ڈالیں۔ کچھ چھینٹے میری طرف بھی پڑے۔ہاہاہاہا۔ دھاگے کا عنوان کیا تھا اور مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ مس کیسے کر دیا۔
کہیں فرخ منظور والا دھاگہ تو نہیں تھا؟
اگر آپ پانی میں مدھانی ڈال کر گھمائیں۔ یعنی پانی کو شیکر سے شیک کریں۔ تو کیا نتیجہ نکلے گا ؟پانی میں مدھانی سے کیا مطلب بھیا
درست!کچھ بھی نہیں ہو گا
کوئی ایسا ویسا !لگتا ہے "کم پخ گیا" ہے وہاں۔
تھینک یو بھیادرست!
یعنی بنے گا تو کچھ نہیں۔ بس ادھر اُدھر چھینٹیں پڑیں گے۔ اور تمام محنت بھی اکارت جائے گی۔
تو یہی اس محاورے کا مفہوم ہے۔ یعنی تا دیر چلنے والی ایسی کاروائی جس کا نتیجہ صفر ہو۔ اور اپنا خرچہ بھی ہو جائے۔
وہ کیسےعثمان بھائی اب آپ بھی پانی میں ہی مدھانی چلاتے جا رہے ہیں۔