کون ہے جو محفل میں آیا - 65

عائشہ عزیز

لائبریرین

مغزل

محفلین

اس کے لیے کہیں آپ کو بھوت تو نہیں بننا پڑے گا ناں۔

بھوت تو میں ہوں اور رہوں گا۔ میں اپنی پری کا کیوٹ سا بھوت ہوں ۔ ہاہاہہاہ
--------------------------
نئی بھئی ہم نہیں کھیلتے ۔۔ یہ لڑی ہم نے بنانی تھی۔۔
ویسے ہی پّری نے آج ہمارا ’’تراں ‘‘ (ترجمہ پلیز ) نکال دیا ہے ۔
خاصی دیر تک تو فشارِ خو ن ہی ٹھیک نہ ہوا اور ایک دم گلہ بیٹھ گیا تھا۔۔
 
اوکے چاچو سے بات نہ کرو امین لالہ سے کرلو (y) آئسکریم کھانی ہے؟؟

ایسے سوال پوچھے نہیں جاتے، بلکہ لا کر رکھ دیا جاتا ہے۔ :)

icecream11.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top