کون ہے جو محفل میں آیا 63

فہیم

لائبریرین
کونسی لالہ بلیک اینڈ وائٹ موویز؟

ارے نہیں۔
پرانی موویز جیسے ماموں کی شادی کی۔ ہمارے بڑے بھائی کی آمین کی۔
بڑے بھائی کی آمین 1987 میں ہوئی تھی۔ جب ہم بہت چھوٹے سے ماما کی گود میں ہیں :)
اور ماموں کی شادی 1988 میں وہ بھی انڈیا میں۔ یہ دونوں موویز بہت یاد گار ہیں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top