کون ہے جو محفل میں آیا 63

ارے واہ بھئی۔۔ یہ مزے ہورہے ہیں۔ شکر کرو گڑیا تیمور (غریب تیمور)ہی ہے امیر تیمور نہیں۔۔۔ ہاہاہا یایایا۔۔۔
( امیر تیمور ایک مغل بچونگڑے کا نام تھا۔۔ خوب تباہی پھیلائی موصوف نے۔۔ )
محمود بھائی یہاں محفل میں دور دور تک بایزید یلدرم توموجود نہیں سو کس کی شامت آنے والی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top