مقدس
لائبریرین
آپ کچھ کتابیں پڑھنا شروع کر دیں جب تک آپ کی چھٹیاںمیں۔![]()
جی بھیا آئی ول ۔۔۔۔ لائیبریری جانا ہے مجھے
آپ کچھ کتابیں پڑھنا شروع کر دیں جب تک آپ کی چھٹیاںمیں۔![]()
کیسی ہو عائشہ
میں ٹھیک ہوں شمشاد بھیا۔۔ مصروف اور وہ بھی میں۔ بالکل بھی نہیں بھیا۔۔آئی گاٹ نتھنگ ٹو ڈو دیز ڈئیز
)
الحمد اللہ سب اچھا ہے سناٖؤ بجو کی عید کیسی گذری؟؟؟؟؟؟؟وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
میں دس منٹس کے لیے آنلائن ہوں ، اگر کسی کو کوئی لڑائی جھگڑا کرنا ہو تو کر لے![]()
اتنے سارے صفحات ہیں پیچھے اس تھریڈ کے اور اس سے پچھلی قسط کے !
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
میں دس منٹس کے لیے آنلائن ہوں ، اگر کسی کو کوئی لڑائی جھگڑا کرنا ہو تو کر لے![]()
خبر گرم ہے کہ ننھی پری کو اپنی نالائقی کا احساس ہو گیا ہے۔![]()

وعلیکم السلام اپیا ۔۔کیسی ہیں آپ ؟ اور دس منٹ کے لیے کیوں اپیا ۔۔آجائیں ناں
ہی ہی ہی مجھے تو کوئی جھگڑا نہیں کرنا اور پھر اتنی سویٹ سی اپیا سے کوئی جھگڑا تھوڑی کرتا ہے![]()

نہیں میں تو لگتا ہے خونخوار ہوتی جا رہی ہوں
ابھی شاید بجلی چلی جائے اور پھر اگر میں سو گئی تو آنلائن نہیں آنا ہو سکے گا ۔
مقدس میں ٹھیک ہوں ، آپ اپنا خیال رکھیں ، کسی دن آنلائن ہوئے تو تفصیل سے بات کریں گے ۔