کون ہے جو محفل میں آیا -58

مثلا یہ کہ ہم سے تھرماس میں رکھی چائے نہیں پی جارہی
اب کوئی آئے گا اور چائے ڈال کے دے گا تو ہم پی لیں گے
اب کون رضائی چھوڑ کے ٹیبل تک جائے

نکما پن تو پھر بھی ثابت نہ ہوا۔ اس کو نوابیت یا زیادہ سے زیادہ کسلمندی کا نام دیا جا سکتا ہے۔ کیوں ننھی پری؟ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top