یہ لیں سعود لالہ میں نے نیا دھاگہ کھول دیا۔۔:)
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 5، 2011 #3 میں تو بازار گئی ہی نہیں شاپنگ کے لئے اب فریحہ مجھ سے لڑائی کرے گی
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 5، 2011 #4 ابن سعید نے کہا: آج ہماری گڑیا رانی نے دن میں کیا کیا پر لطف کام کیئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ خاص نہیں لالہ بس گھر کے کام کئے صبح، پھر اپنی ایک اسائنمنٹ بنائی ، اور شام کا کھانا پکایا اور بس اب بھی سوچ رہی ہوں کہ تھوڑا پڑھ لوں
ابن سعید نے کہا: آج ہماری گڑیا رانی نے دن میں کیا کیا پر لطف کام کیئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ خاص نہیں لالہ بس گھر کے کام کئے صبح، پھر اپنی ایک اسائنمنٹ بنائی ، اور شام کا کھانا پکایا اور بس اب بھی سوچ رہی ہوں کہ تھوڑا پڑھ لوں
ابن سعید خادم نومبر 5، 2011 #5 پھوپھو بھتیجی کے معاملات میں ہم بھلا کیوں ٹانگ اڑائیں؟ ویسے سنا ہے کہ آپ راجہ گدھ پڑھنے والوں کے یہاں گوشت بھجواتی ہیں۔ اگر ایسا ہے تو ہم بتا دیں کہ ہم نے بھی پڑھ رکھی ہے۔
پھوپھو بھتیجی کے معاملات میں ہم بھلا کیوں ٹانگ اڑائیں؟ ویسے سنا ہے کہ آپ راجہ گدھ پڑھنے والوں کے یہاں گوشت بھجواتی ہیں۔ اگر ایسا ہے تو ہم بتا دیں کہ ہم نے بھی پڑھ رکھی ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2011 #6 پکا کر بھجوا دے تو اور بھی اچھی بات ہے۔ جہاں تک راجہ گدھ کی بات ہے تو وہ میں بھی خرید کر لایا تھا اور میرے پاس رکھی ہے۔
پکا کر بھجوا دے تو اور بھی اچھی بات ہے۔ جہاں تک راجہ گدھ کی بات ہے تو وہ میں بھی خرید کر لایا تھا اور میرے پاس رکھی ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 5، 2011 #7 شمشاد بھائی صرف خرید کر رکھنے سے نہیں ہوتا۔ اس صورت میں تو وہ کتاب آپ کو کسی کو تحفتاً بھجوانی پڑ سکتی ہے۔
شمشاد بھائی صرف خرید کر رکھنے سے نہیں ہوتا۔ اس صورت میں تو وہ کتاب آپ کو کسی کو تحفتاً بھجوانی پڑ سکتی ہے۔
ع عندلیب محفلین نومبر 5، 2011 #13 جی الحمد للہ ! یہاں کیا عید کی تیاری کرنی ہوتی ہے۔۔؟ ویسے آج آپ نے روزہ رکھا تھا۔۔؟
mfdarvesh محفلین نومبر 5، 2011 #15 نہیں اپیا کل رکھوں گا انشااللہ ویسے میرے علم کے مطابق 9 ذوالحجہ کے روزے کی اہمیت ہے، لہذا میں نالائق ایک ہی رکھوں گا، میرے گھر میں ایک ذوالحج سے روزے جاری ہیں ویسے
نہیں اپیا کل رکھوں گا انشااللہ ویسے میرے علم کے مطابق 9 ذوالحجہ کے روزے کی اہمیت ہے، لہذا میں نالائق ایک ہی رکھوں گا، میرے گھر میں ایک ذوالحج سے روزے جاری ہیں ویسے
mfdarvesh محفلین نومبر 5، 2011 #16 شمشاد نے کہا: اور میں مبلغ 4 سو روپے سکہ رائج الوقت خرچ کیے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سعودی عرب میں کیا روپے چلتے ہیں
شمشاد نے کہا: اور میں مبلغ 4 سو روپے سکہ رائج الوقت خرچ کیے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سعودی عرب میں کیا روپے چلتے ہیں
mfdarvesh محفلین نومبر 5، 2011 #18 مقدس نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام بیٹا جی، کیسے ہو، اور کہاں غائب ہو؟
مقدس نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام بیٹا جی، کیسے ہو، اور کہاں غائب ہو؟
ابن سعید خادم نومبر 5، 2011 #19 وعلیکم السلام۔ یہ بھی خوب رہی۔ ہمیں کہیں سے لنچ کی دعوت ملی ہے اور یہاں محفل مین اتنے لوگ ہین کہ چھوڑ کر جانے کو جی نہیں کر رہا۔
وعلیکم السلام۔ یہ بھی خوب رہی۔ ہمیں کہیں سے لنچ کی دعوت ملی ہے اور یہاں محفل مین اتنے لوگ ہین کہ چھوڑ کر جانے کو جی نہیں کر رہا۔
مقدس لائبریرین نومبر 5، 2011 #20 mfdarvesh نے کہا: وعلیکم السلام بیٹا جی، کیسے ہو، اور کہاں غائب ہو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اب ٹھیک ہوں بھیا۔۔ وہ آئی ہیڈ ایستھما اٹیک بھیا سو آئی واز ان ہاسپٹل۔۔ اب فرسٹ کلاس ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں
mfdarvesh نے کہا: وعلیکم السلام بیٹا جی، کیسے ہو، اور کہاں غائب ہو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اب ٹھیک ہوں بھیا۔۔ وہ آئی ہیڈ ایستھما اٹیک بھیا سو آئی واز ان ہاسپٹل۔۔ اب فرسٹ کلاس ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں