میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ، ابھی ابھی کپڑے دھو کر کچن صاف کر کے فارغ ہوئی ہی ہوں![]()
چلیں پھر اپنی تھکی ہوئی بٹیا رانی کے لئے یہ فالودہ حاضر ہے۔
![]()
ہائے اللہ میں کہاں سے کھاؤں اس کوکیسے کھاؤووووووووووووووووں؟؟؟؟
ہائے اللہ میں کہاں سے کھاؤں اس کوکیسے کھاؤووووووووووووووووں؟؟؟؟
السلام علیکم !!!
میں آگئی ہوں![]()
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری بٹیا رانی؟ اور آج کالج میں کیا کچھ کیا؟![]()
وعلیکم السلام کیسی ہیں مقدس بٹیا رانی۔![]()
ہیں، تم آ بھی گئی، اسکول سے فرلو لگائی ہے کیا؟