کون ہے جو محفل میں آیا -56

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے سعود بھائی آج خاتون اول کو مجھے سے پہلے جانا تھا تو مجھے تو یہی آسان نظر آیا۔
 

پپو

محفلین
آپ کی بات نہیں اکثریت لاہور میں اور اسلام آباد جیسے شہروں میں سنڈے والے دن بعد دوپہر ہی سو کر اٹھتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
بہت سی خواتین کہتی ہیں کہ میں تو اذانوں کے ساتھ اٹھ جاتی ہوں ۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ ظہر کی اذانیں ہو رہی ہوتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی اس میں کمال کی کیا بات ہے؟ کمال تو وہ کرتی ہیں جو اذانوں کے ساتھ اٹھتی ہیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top