و علیکم السلام
تمہارے ہاں قربانی کے جانوروں کی کیا قیمتیں ہیں، کچھ اندازہ ہے؟

walikum salaam Naima sis
Shamshad bhaiy promise i didnt even touch anything..
What shall i do now..
Sawood bhaiya will wake up late...

لالہ میں تو یہاں ابھی تک کسی جانور کا منہ ہی نہیں دیکھا قیمت کیسے پتا ہو گی ؟؟؟؟؟؟؟![]()
سعود بھائی جب زخم لگا تو اس وقت تکلیف کیسے برداشت کی ۔ بہت زیادہ تکلیف ہوئی ہو گی ۔
  یہ بھتیجا کمپنی اتنی دیر تک جاگتی رہتی ہے اور پھر شور و ہنگامہ فل والیوم پہ تو مجھے پھر  رات کو جلدی سونے کی سزا یوں ملتی ہے کہ  آدھی رات کو یہ سب سو جاتے ہیں اور میری نیند ان کے ایڈونچرز کے نتیجے میں ہوا ہو جاتی ہے۔
  پھر صبح انشآللہ چار ورنہ پانچ بجے اٹھ جاؤں گی تو پرانی روٹین پر واپسی ہو جائے گی ۔