کون ہے جو محفل میں آیا -55

شمشاد

لائبریرین
وہ تو تب لکھا تھا ناں جب کوئی بھی نہیں آیا تھا۔

اور سعود بھائی اُلٹی گنتی گننا شروع کر دیں، نیند آ جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی اگر میں ان کو جغرافیہ کی کتاب پڑھنے کو دیتا تو نیند میں خراٹے آنے کا ڈر رہتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top