کون ہے جو محفل میں آیا -55

عائشہ عزیز

لائبریرین
تھینکس عائشہ ، ایک کپ میرے لیے پلیز :blushing:

تھینکس واپس لے لیں اور یہ لیں چائے ۔۔:)
3223813_f520.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اب سونے جارہی ہوں۔۔ اللہ حافظ سعود بھیا ، اللہ حافظ چاچو ، اللہ حافظ شگفتہ اپیا ، اللہ حافظ عندلیب اپیا :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top