کون ہے جو محفل میں آیا -55

فہیم

لائبریرین
فہیم یہ تو روز مرہ کا حصہ ہے ، نیا کچھ بتائیں

نیا تو پھر یہ ابھی ہماری لائٹ بھاگنے والی ہے۔

تو پھر ٹھیک ہے تم پر ہماری یہ چائے ادھار رہی :)

ابھی ہم چلے کیوں کہ یہاں بجلی کے جانے کا ٹائم ہو چلا ہے۔

اللہ حافظ۔
 
آج عائشہ بٹیا کو ڈانٹنے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ (جو کہ کبھی نہیں ہوتا۔) :)

وہ اب خود ہی اتنی سمجھدار ہیں کہ مناسب وقت پر برش کر کے مسکراتی ہوئی سو جاتی ہیں۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
آج عائشہ بٹیا کو ڈانٹنے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ (جو کہ کبھی نہیں ہوتا۔) :)

وہ اب خود ہی اتنی سمجھدار ہیں کہ مناسب وقت پر برش کر کے مسکراتی ہوئی سو جاتی ہیں۔ :)

پر بھیا اس طرح تو میں "ڈانٹ" کو مس کروں گی ناں:battingeyelashes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top