کون ہے جو محفل میں آیا -53

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی بھیا اور میں تو چھوٹی چھوٹی باتوں پر بہت زیادہ پریشان ہوجاتی ہوں تب بھی بہت ہوئی تھی پر پھر سب کچھ اچھا ہوگیا ۔
 

عثمان

محفلین
جی بھیا ۔
ویسے مجھے تو ماڈرن فزکس (کوانٹم فزکس) بہت اچھی لگتی ہے، اس کے موضوعات بہت دلچسپ ہیں ۔

بہت خوب!
آپ کس جماعت میں ہیں ؟ اگر بتانا چاہیں تو۔ :)
پاپولر سائنس کی کتب بھی پڑھا کریں اگر متعلقہ موضوع میں دلچسپی ہے تو۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top