ناعمہ کا چائے خانہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے میں چائے پی ہی لوں کہ میرا ساتھی ابھی باہر جانے کو تیار نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ شکریہ۔
میٹھا ویسے میں کم ہی کھاتا ہوں کہ میرا خون میٹھے کے معاملے میں خود کفیل ہے۔ لیکن کبھی کبھار کھانے میں کوئی حرج نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آئسکریم نہیں کھانی چاہیے، اس سے بچوں کے دانت اور بڑوں کا بٹوہ دونوں خراب ہو جاتے ہیں۔
 

Firenze

محفلین
سب کے لیے چائے اور سعود بھیا کے لیے فریش اورنج جوس
آجائیں سب

images


unbranded-ivona-22-piece-tea-set.jpg
جزاک اللہ مقدس سس
آپ نے تو چائے کے ساتھ کیک بھی کھلا دیا

چائے بہت، آپ آنے والے تو بنیں۔

بالکل شمشاد بھائئی
اب تو آنا جانا لگا ہی رہے گا جی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top