ان پیج پر قرآن ، ترجمہ ، تفسیر فائل فورمیٹ

سویدا

محفلین
السلام علیکم

ان پیج پر اگر قرآن کا ترجمہ کمپوز کرنا ہو تو اس کے لیے فائل فورمیٹ کیا بنے گا اور کس طرح یعنی ایک لائن میں آیت ہو اور اس سے نیچے ترجمہ ہو اگر کسی کے پاس اس قسم کی فائل موجود ہو تو از راہ کرم یہاں شامل کریں تاکہ اس سے رہنمائی حاصل کی جاسکے
شکریہ
 
sharfi

سویدا صاحب آپ کے ذہن میں جس طرح ہے اس کو ایک صفحہ پر پنسل اسکیچ کر دیجیے ان شاء اللہ کچھ آسانی ہوجائیگی، میں کوشش کرکے آپ کو ارسال کردوں گا۔
 
Top