مزاج کیسے ہیں - 4

شمشاد

لائبریرین
کچھ خیال کرو، پیزا پیپسی چھوڑو اور تکے کبابوں کی بات کرو کہ قربانی والی عید آ رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو پیزا بھی پھر خود ہی بنا لو۔ پیپسی کا کیا ہے، وہ البتہ بازار سے منگوائی جا سکتی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
میں تو کھلانے میں بھی کرسکتا ہوں۔
خود لے کر آؤں گا اور اپنے ہاتھ سے کھلاؤں گا۔
بس پیسے تمہارے ہوں گے:p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top