لینکس ڈسٹروز کا باقاعدہ دورہ ء اجراء

الف نظامی

لائبریرین
تھریڈ کا مقصد : اصطلاح " باقاعدہ دورہ ء اجراء " Regular Release Cycle کو گوگل کی نظروں میں لانا۔

لینکس ڈسٹروز کا باقاعدہ دورہ ء اجراء Regular Release Cycle کب اور کس ڈسٹرو سے شروع ہوا؟
 

مکی

معطل
سب سے پرانی ڈیسٹرو جو اب تک باقاعدہ جاری ہوتی آرہی ہے وہ سلیکویئر ہے جو سوفٹ لینڈ لینکس سسٹم پر مبنی تھی اس طرح یہ تمام ڈیسٹروز کی جدِ امجد کہلاتی ہے، سلیکویئر کی بنیاد 1993ء میں رکھی گئی تھی، سلیکویئر کا تازہ ترین نسخہ 13.1 ہے جو 2010-05-24 جاری کی گئی تھی.

سب سے پہلی لینکس ڈیسٹرو جو باقاعدہ کمپیوٹر پر نصب کی جاسکتی تھی وہ MCC Interim Linux تھی اور اگر بالکل ہی پہلی ڈیسٹرو کی بات کی جائے تو وہ شاید H J Lu's Boot-root تھی..
 
Top