arifkarim
معطل
اگر ایسی بات ہوتی تو امیر لوگ ، غریب کو اپنے جیسا سمجھتے ۔ اور خود بھی غلامی میں ہوتے۔
امیر لوگ انسان ہوتے ہیں؟
اگر ایسی بات ہوتی تو امیر لوگ ، غریب کو اپنے جیسا سمجھتے ۔ اور خود بھی غلامی میں ہوتے۔
امیر لوگ انسان ہوتے ہیں؟![]()
امیر بننے سے قبل بے شک انسان ہوتے ہیں۔ امیر بننے کے بعد انسانیت کو بھول جاتے ہیں۔آپ کے پاس پیسے نہیں تو کیا مطلب امیر انسان نہیں؟۔۔