آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

خوشی

محفلین
میرے خداااااااااااااااااااااااااااااااااااااا میرا مطلب تھا کہ شاعرہ بنا ڈگری ڈاکٹر بن سکتی ھیں
 

خوشی

محفلین
آپ لڑائی کروا کے رھیں گے ، وہ ویسے بھی شعرا کے بارے بہت کچھ جانتی ھیں وہ کہاں رھتے تھے یا ھیں یہ بھی
 

جیا راؤ

محفلین
اوہو مجھے سیاستدان بنانے کی کوشش مت کیجئیے آپ لوگ! :eek:
ڈاکٹر تو پی ایچ ڈی کی ڈگری کے بعد ہی بن سکتی ہوں۔۔۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
زین واقعی نہیں پہچانتا ہو گا۔ کیونکہ جب سے آپ نےآنا چھوڑا ہے وہ اس کے بعد آیا ہے۔ ابھی بچہ ہے ناں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top