کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
آداب آداب

آج کل شادی کی تقریبات ھے بس کل کا دن پھر فارغ ، پھرباقاعدگی سے آؤں گی ، نیند نہیں آ رہی تھی سوچا دیکھوں 2 دن میں کیا ہو اھے یہاں
 

ظفری

لائبریرین
ٹھیک ہے میں انہیں نہیں بتاؤں گا۔ بس آپ میرے پچاس پونڈ تیار رکھیں۔

کل میں نے فہیم کو ذپ میں اپنا یہاں کا سیل نمبر دیدیا ہے ۔ جواب ابھی تک ندارد ہے ۔ میرے پاس وقت بھی کم ہے ۔ دیکھیئے کب اور کہاں اور کس کس سے ملنا نصیب ہوتا ہے ۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
ویلکم ظفری ۔۔ پاکستان میں خوش آمدید۔

بجا فرمایا ۔۔۔وقت کم ہے۔۔۔ کیوں کہ آپ کے دستخط میں جس دھاگے کا ربط ہے، اس کے لئے مواد بھی تو جمع کرنا ہے;)
 

شمشاد

لائبریرین
کل میں نے فہیم کو ذپ میں اپنا یہاں کا سیل نمبر دیدیا ہے ۔ جواب ابھی تک ندارد ہے ۔ میرے پاس وقت بھی کم ہے ۔ دیکھیئے کب اور کہاں اور کس کس سے ملنا نصیب ہوتا ہے ۔ :)

باجو میں نے طفری بھائی کو کچھ نہیں بتایا، انہوں نے خود ہی یہ پروگرام بنایا ہے۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام ناعمہ بہنا
میں بھی ٹھیک ٹھاک
آپ کیسی ہیں ؟
شمشاد بھائی آپ سنائیں ؟

اور جیہ بہنا! آپ کہاں غائب ہیں؟ گبین کیسا ہے ؟
 

فہیم

لائبریرین
:eek:
کیوں ؟ کہیں ظفری نے کسی کو ملنے کا ارادہ تو نہیں کردیا :confused:


کل میں نے فہیم کو ذپ میں اپنا یہاں کا سیل نمبر دیدیا ہے ۔ جواب ابھی تک ندارد ہے ۔ میرے پاس وقت بھی کم ہے ۔ دیکھیئے کب اور کہاں اور کس کس سے ملنا نصیب ہوتا ہے ۔ :)

اس وقت جواب اس لیے ندارد تھا کہ رات کا کافی وقت ہوچکا تھا جب میں نے پیغام دیکھا۔
لیکن چلیں آج تو رابطہ ہوہی گیا:)
 

فہیم

لائبریرین
ابھی تک تو کہیں طے نہیں ہوئی۔
لیکن ظفری بھائی کا اسرار ہے کہ جگہ وہ تعین کریں گے۔
کیونکہ وہ بھی کراچی والے ہیں اور کراچی سے اچھی طرح واقف ہیں:)
 

خوشی

محفلین
آداب عرض ھے


فہیم میری مانو تو ظفری سے فون پہ ہی بات کر لووووووووووووووووووو صرف
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top