ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے

اردو محفل نے نکمہ کر دیا یارو !
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے ۔۔۔
جب سے محفل جوائن کی ہے نیٹ پر اور کوئی کام ہی نہیں کر رہا۔۔
فیس بک، یاہو گروپس، ویب ڈیزائننگ وغیرہ وغیرہ سب ہی رہ گیا۔۔
اور کون کون اس مرض کا شکار ہوا ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
عارف صاحب کی بات کا بُرا نہ مانیں۔ ان کو ویسے بھی سات خون معاف ہیں۔

میرا بھی یہی حال ہے جو آپ کا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اردو محفل نے نکمہ کر دیا یارو !
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے ۔۔۔
جب سے محفل جوائن کی ہے نیٹ پر اور کوئی کام ہی نہیں کر رہا۔۔
فیس بک، یاہو گروپس، ویب ڈیزائننگ وغیرہ وغیرہ سب ہی رہ گیا۔۔
اور کون کون اس مرض کا شکار ہوا ہے ؟؟

آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ شعیب۔ میرے حواسوں پر بھی یہ فورم شروع سے ہی چھائی ہوئی ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے اس تھریڈ سے غیر متعلقہ پیغامات علیحدہ کر دیے ہیں اور کچھ پیغامات حذف کر دیے ہیں۔ میری گزارش ہے کہ اگر کوئی نئے ممبر فورم کی پسندیدگی کا اظہار کریں تو ان کی حوصلہ افزائی کیا کریں۔
 
Top