آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اگر آراء سے تعین ہونے لگا تو بعض ایسے اراکین ہیں جو عرصہ دراز سے گھٹنو ں کے بل ہی ہیں، بڑے ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے، بھلے ہی بال بچوں والے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارے پیغام 1490 ہو چکے ہیں، 1500 پر تم باجی، 2000 پر آپی اور 3000 پر آنٹی بن جاؤ گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں میں نے حساب نہیں پڑھا تھا۔ حساب پڑھا ہوتا تو آجکل گھاٹے میں نہ رہتا۔
 

خوشی

محفلین
آج کا دن انشاءاللہ اچھا گزرے گا دعوت پہ جو جانا ھے اپنےہاتھ کا پکا نہیں کھانا پڑے گا:)
 

شمشاد

لائبریرین
خود ہی حساب لو، تم نے تو حساب پڑھا ہو گا، کہ جس نے حساب نہیں پڑھا اس کو کتنا گھاٹا پڑتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top